تاریخ میں پہلی مرتبہ بڑے محصولاتی ہدف کے تعاقب کیلئے پی آر اے متحرک ہے۔ چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا کی زیر صدارت کارکردگی جائزہ اجلاس میں بڑے فیصلے کیے گئے۔ مسلسل قوانین کی خلاف ورزیاں کرنیوالی فوڈ چینز کی مانیٹرنگ کے دوران ملٹی نیشنل فوڈ چینز بھی ملوث پائی گئیں۔چیئرمین پی آر اے کی فوری کریک ڈاؤن کی ہدایت، سابقہ ہدایات پر عمل نہ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی جائے۔ ڈیجیٹل مانیٹرنگ، ڈیٹا اینالیٹکس اور پوائنٹ آف سیل سسٹمز کے ذریعے کاروباری سرگرمیوں کی نگرانی کی جا رہی ہے۔ ٹیکس فراڈ میں ملوث عناصر کے خلاف جرمانوں، ریکوری اور قانونی کارروائیوں میں تیزی لائی گئی ہے۔ چیئرمین پی آر اے نے واضح کیا کہ خزانے کو نقصان پہنچانے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی یقینی بنائی جائے گی۔ ریونیو اہداف کے حصول کیلئے انفورسمنٹ، آڈٹ اور ٹیکنالوجی کے استعمال کو مزید موثر بنایا جائے گا۔
Read Next
22 گھنٹے ago
*پی آر اے کے دائرہ کار میں توسیع،اگلے ماہ 250 انفورسمنٹ اور آڈٹ افسران تعینات کئے جائیں گے۔*
4 دن ago
*پنجاب ریونیو اتھارٹی میں ٹیکس ادائیگیوں کی مؤثر نگرانی کیلئے ڈیجیٹل سنٹرل مانیٹرنگ سیل قائم کرنے کا فیصلہ*
1 ہفتہ ago
*ٹیکس ادائیگی میں جعلسازی اور ڈیفالٹرز کے خلاف انفورسمنٹ کارروائیوں میں تیزی کا فیصلہ*
2 ہفتے ago
*پنجاب ریونیو اتھارٹی،لاہور کے 31 انفورسمنٹ افسران کے تبادلے*
2 ہفتے ago
*پہلی بار مالی سال کے ابتدائی 2 ماہ میں 54 اعشاریہ 8 ارب روپے اکٹھے کر لیے گئے۔ ترجمان پی آر اے*
Related Articles
*چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا سے سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات*
3 ہفتے ago
چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا سے ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے نمائندگان کی ملاقات
4 ہفتے ago




