کمشنر لاہور ڈویژن نعمان یوسف نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا. کمشنر لاہور نعمان یوسف کی کمشنر آفس آمد پر افسران نے خوش آمدید کہا گلدستے پیش کیے. کمشنر لاہور ڈویژن نعمان یوسف پی اے ایس گریڈ 19 کے سینیر آفیسر ہیں۔ کمشنر لاہور نعمان یوسف اس سے قبل سپیشل سیکرٹری(بجٹ) فنانس پنجاب کے عہدے پر فائز تھے. کمشنر لاہور نعمان یوسف نے سٹاف افسران سے ملاقات کی اور مختلف امور پر بریفنگ لی۔کمشنر لاہور نعمان یوسف کی آمد پر ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن بلال حسن، ایڈیشنل کمشنر ریونیو راو عبدالجبار، ایڈیشنل کمشنر اشتمالیات ارشد بھٹی، ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ جاوید رشید چوہان، اے سی جی وجیہہ ثمرین اے سی آر علیم احمد و دیگر افسران نے استقبال کیا۔
Read Next
6 گھنٹے ago
پہلی جھنگ ڈیزرٹ ریلی 2026 اور تین روزہ ثقافتی فیسٹیول کا انعقاد،ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین کی پریس کانفرنس
1 دن ago
کمشنر لاہور نعمان یوسف سے صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز علی حسام اصغر کی ملاقات
2 دن ago
کمشنر لاہور نعمان یوسف کا گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ہربنس پورہ کا دورہ،لیبز،کڈز روم کاجائزہ
3 دن ago
*لاہور میں نگران میونسپل ایشوز رپورٹنگ سسٹم کا آغاز۔ کمشنرنعمان یوسف کی ڈی سی علی اعجاز کو مبارک باد* ۔
1 ہفتہ ago






