ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے بھاٹی چوک انڈر پاس اور داتا دربار توسیعی منصوبے کا دورہ کیا۔ڈی جی ایل ڈی اے نے دونوں منصوبوں پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ڈی جی ایل ڈی اے نے بھاٹی چوک انڈر پاس پر ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔چیف انجینئر ٹیپا اقرار حسین اور پراجیکٹ ڈائریکٹر نے بریفنگ دی۔بھاٹی چوک انڈر پاس پر اسفالٹ کی دوسری لیئر ڈال لی گئی ہے۔بھاٹی چوک انڈر پاس کی والز اور بیرلز کی فنشنگ کا کام جاری ہے۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے انڈر پاس کا فنشنگ ورک اور انڈر پاس کے اطراف کی سروس روڈ پر بھی کام تیز کرنے کی ہدایت کی۔ڈی جی ایل ڈی اے نے داتا دربار توسیعی منصوبے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا۔ڈی جی ایل ڈی اے نے پیڈسٹرین انڈر پاس کی فنشنگ کے کاموں کا بھی جائزہ لیا۔ چیف انجینئر ٹیپا نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پارکنگ ایریا اور ٹوائلٹ بلاک پر فنشنگ ورک تکمیل کے قریب ہیں۔ڈی جی ایل ڈی اے نے پیازہ پر جاری ٹائل ورک اور گرینری کے کاموں کا معائنہ کیا۔ڈی جی ایل ڈی اے نے ترقیاتی منصوبوں کے دوران حفاظتی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
Read Next
13 گھنٹے ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا زیر زمین ناصر باغ پارکنگ پلازہ،آؤٹ فال روڈ،داتا دربار کا دورہ،ترقیاتی کاموں کا جائزہ
13 گھنٹے ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کاجیل روڈاور کینال بینک روڈ کے مختلف پوائنٹس کا دورہ
1 دن ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا رائیونڈ تبلیغی جماعت کے مرکز کا دورہ
3 دن ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت ریونیو جنریشن بارے اجلاس،ٹاؤن پلاننگ اور آکشن کے ریونیو اہداف کا جائزہ
4 دن ago
ایل ڈی اے کاماشاءاللہ ولاز،دامن سٹی،مراکہ مارکیٹنگ،مراکہ ہومز،مراکہ سٹی اور نیو لاہور سٹی کیخلاف آپریشن،دفاتر،دیواریں مسمار
Related Articles
ایل ڈی اے سٹاف ویلفیئر یونین کے زیراہتمام آفس جوہر ٹاؤن میں عظیم الشان محفلِ میلادِمصطفیﷺ کا انعقاد
1 ہفتہ ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت ٹیپا آفس میں اجلاس،جاری منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ*
1 ہفتہ ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ایل ڈی اے سٹی کا دورہ،لینڈ ایکوزیشن اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ*
2 ہفتے ago



