بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف اقبال زون میں آپریشن،دو مسمار، دو سربمہر

بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ نے ایڈمنسٹریٹر وڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن ریٹائرڈ علی اعجاز کی ہدایت پر غیرقانونی تعمیرات کے خلاف اقبال زون میں آپریشن کیا۔میٹروپولیٹن آفیسر پلاننگ ڈاکٹر رائے امتیاز حسن کی نگرانی میں اسکواڈ نے دو غیر قانونی تعمیرات کو مسمار اور دو کو سربمہر کر دیا

۔جن علاقوں میں کارروائی کی گئی ان میں سندر بھائی کوٹ، سندر رائے ونڈ روڈ اور قصور بائی پاس کے علاقے شامل ہیں۔

جواب دیں

Back to top button