صوبائی حکومت کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں محکمہ منصوبہ بندی و ترقی میں شفافیت اور جواب دہی کے اقدامات کے حوالے سے ایک جائزہ اجلاس سیکرٹری محکمہ منصوبہ بندی و ترقی عدیل شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں شکایت سیل و فرنٹ ڈیسک کے قیام، عوامی شکایات کے میرٹ پر مبنی ازالے اور میرٹ پر مبنی تبادلوں پر گفتگو کی گئی۔فیصلہ کیا گیا کہ متعلقہ سیکشنز اٹیچڈ فارمیشن سے زیر التوا معلومات پر فوری فالو اپ کریں اور تعمیل کی صورتحال کا ہفتہ وار جائزہ لیا جائے گا جس میں شواہد پر مبنی رپورٹنگ کو ترجیح دی جائے گی۔ سیکرٹری نے کہا کہ اس مشق کا مقصد شفافیت میں بہتری، ادارہ جاتی جواب دہی اور شہریوں کو بروقت خدمات کی فراہمی ہے اور ہدایت کی کہ شفافیت اور جواب دہی کے ایجنڈے پر عمل درآمد کو اولین ترجیح دیں۔
Read Next
3 دن ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پشاور،دلازک چوک انڈر پاس کا افتتاح کردیا
1 ہفتہ ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا کوہاٹ پولیس لائنز دہشت گردی کے شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات اور اظہارِ تعزیت
1 ہفتہ ago
باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پشاور سے کوئٹہ کے لئے ساؤتھ ایئر کی فضائی سروس کے آغاز کی افتتاحی تقریب
1 ہفتہ ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت لینڈ یوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی کونسل کا اجلاس
1 ہفتہ ago
محکمہ لوکل گورنمنٹ،الیکشنز اینڈ رورل ڈویلپمنٹ خیبرپختونخوا اور جائیکا کے زیر اہتمام سمینار
Related Articles
محمد سہیل خان آفریدی کی اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی اور اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ ناصر عباس سے ملاقات!
1 ہفتہ ago
شوکت کیانی اور ظہیر شیخ کی ملاقات،خیبرپختونخوا کے بلدیاتی ملازمین اور پنشنرز کو درپیش مسائل کے حل کے لئے مشترکہ جدوجہد اتفاق
2 ہفتے ago
*وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ویژن اور ہدایت کے تحت لیبر ڈیپارٹمنٹ کے کمپلینٹ سیل کا افتتاح*
2 ہفتے ago
پشاور ریوائیٹلائزیشن پلان کے تحت شہر کی اہم شاہراہوں کی اپ گریڈیشن اور پشتخرہ انڈر پاس منصوبے کا سنگ بنیاد
2 ہفتے ago


