میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ، کچرا اٹھانے کی فیس کے ڈھانچے اور مختلف عوامی مسائل کے حل کے لیے عوامی سماعت

میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ نے نوری نصیر خان آڈیٹوریم میں کچرا اٹھانے کی فیس کے ڈھانچے اور مختلف عوامی مسائل کے حل کے لیے ایک عوامی سماعت کا انعقاد کیا۔ اجلاس کی صدارت کمشنر کوئٹہ ڈویژن/ایڈمنسٹریٹر میٹرو پولیٹن کارپوریشن کوئٹہ محمد حمزہ شفقات نے کی

، جس میں چیف میٹروپولیٹن آفیسر عطا اللہ بازئی، ٹیکسیشن آفیسر رمضان شاہ، اور ڈاکٹر محمد علی نے شرکت کی۔ بلوچستان پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سے فیصل نے شرکت کی۔ سماعت میں فیس کے ڈھانچے اور فضلہ کے انتظام کے بارے میں عوامی رائے طلب کی گئی، جس کا مقصد شفافیت کو فروغ دینا اور پالیسی فیصلوں میں کمیونٹی کی شمولیت کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button