لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن رجسٹرڈ خیبرپختونخوا کے عہدیداران سرپرست اعلیٰ شوکت کیانی ، صدر حاجی انور کمال خان مروت ، چئیرمین محبوب اللہ ، جنرل سیکریٹری سلیمان خان ہوتی اور پاکستان ورکرز فیڈریشن پاکستان کے مرکزی صدر شوکت علی انجم نے اپنے مشترکہ بیان میں سابق سپیکر و ممبر صوبائی اسمبلی مشتاق احمد غنی کی فیڈریشن کے سرپرست اعلیٰ سے ملاقات اور بلدیاتی ملازمین کے سروس سٹرکچر سے متعلق معاملات کو صوبائی اسمبلی کے فلور پر اٹھانے کی یقین دھانی پر صوبہ بھر کے بلدیاتی ملازمین کی طرف سے شکریہ ادا کرتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ مشتاق احمد غنی سمیت صوبہ بھر کے ممبران اسمبلی غریب بلدیاتی ملازمین کو سروس سٹرکچر سے متعلق ترقی و تعیناتی کے بنیادی و آئینی حقوق دلانے اور سروس سٹرکچر پر مکمل عملدرآمد یقینی بنانے کےلئے صوبائی اسمبلی کے پلیٹ فارم ہر آواز بلند کریں تاکہ غریب بلدیاتی ملازمین کے اندر پائے جانے والے احساس محرومی کا خاتمہ ہو سکے۔
Read Next
3 دن ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا کوہاٹ پولیس لائنز دہشت گردی کے شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات اور اظہارِ تعزیت
3 دن ago
باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پشاور سے کوئٹہ کے لئے ساؤتھ ایئر کی فضائی سروس کے آغاز کی افتتاحی تقریب
4 دن ago
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت لینڈ یوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی کونسل کا اجلاس
4 دن ago
محکمہ لوکل گورنمنٹ،الیکشنز اینڈ رورل ڈویلپمنٹ خیبرپختونخوا اور جائیکا کے زیر اہتمام سمینار
5 دن ago
محمد سہیل خان آفریدی کی اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی اور اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ ناصر عباس سے ملاقات!
Related Articles
شوکت کیانی اور ظہیر شیخ کی ملاقات،خیبرپختونخوا کے بلدیاتی ملازمین اور پنشنرز کو درپیش مسائل کے حل کے لئے مشترکہ جدوجہد اتفاق
5 دن ago
*وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ویژن اور ہدایت کے تحت لیبر ڈیپارٹمنٹ کے کمپلینٹ سیل کا افتتاح*
1 ہفتہ ago
پشاور ریوائیٹلائزیشن پلان کے تحت شہر کی اہم شاہراہوں کی اپ گریڈیشن اور پشتخرہ انڈر پاس منصوبے کا سنگ بنیاد
1 ہفتہ ago
وفاق کی طرف سے پیٹرول قیمتوں میں مسلسل اضافہ انتہائی افسوسناک ہے،وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی
1 ہفتہ ago


