غیر قانونی تعمیرات کی روک تھام کے لئے ڈی جی ایل ڈی اے کا بڑا فیصلہ

 

غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے پانی کے کنکشن بھی منقطع کئے جائیں گے۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی جانب سے ایل ڈی اے اور واسا کی ٹیموں کو ہدایات جاری کر دی گئیں۔دونوں ادارے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف مشترکہ کارروائی کریں گے۔شعبہ ٹاؤن پلاننگ و کمرشلائزیشن کے علاوہ چیف میٹرو پولیٹن پلاننگ ونگ واسا لاہور کے ساتھ کوآرڈینیشن بہتر بنائے گا۔بجلی کے کنکشنز نہ دینے اورمنقطع کروانے کے لئے لیسکو کو کیس بھجوائے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button