*سموگ* لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور ملتان ڈویژن کے تعلیمی ادارے 7 سے 17نومبر تک بند،نوٹیفکیشن

سموگ کی موجودہ صورتحال کی روشنی میں ڈی جی ای پی اے ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے حکم جاری کیا ہے کہ ہائر سیکنڈری لیول تک تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے اور آن لائن شفٹ ہو جائیں گے۔

یہ حکم 7 سے 17 نومبر تک لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور ملتان ڈویژن کی علاقائی حدود میں نافذ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button