آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن خیبر پختون خواہ کے زیرِ انتظام ایجوکیشنل کانفرنس کے موقع پر گورنر KPK فیصل کریم کنڈی صاحب مرکزی صدر APPSMA کاشف ادیب جاودانی کو صوبہ خیبر پختونخواہ میں پرائیویٹ سیکٹر کا فروغ تعلیم کے لیے کردار اور تنظیم کی بہترین کارکردگی پر شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ کاشف ادیب جاودانی صاحب لیڈرز میڈیا نیٹ ورک کے ایگزیکٹیو کونسل کے ممبر بھی ہیں ۔
لیڈرز میڈیا نیٹ ورک اس اعزاز پر برادر کاشف ادیب جاودانی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔






