وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین سے ڈی جی پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی سکندر ذیشان نے ملاقات کے دوران اپنی چھت اپنا گھر پروگرام بارے پیش رفت بارے آگاہ کیا، صوبہ بھر میں 5500 گھر تکمیل کے قریب جبکہ 15 ہزار افراد کو گھروں کی تعمیر کیلئے قرض جاری ہوچکے ہیں، وزیر ہاؤسنگ کی ڈی جی پھاٹا کو زیر تعمیر گھروں کے مالکان سے فیڈ بیک لینے کی ہدایات، شکایات سیل مزید فعال بنایا جائے، بلا یاسین کا کہنا تھا کہ قرض حاصل کرنے کیلئے پراسیسنگ عمل میں درپیش مسائل کو بھی جلد دور کیا جائے، وزیر ہاؤسنگ نے الائیڈ اداروں کے ماہانہ اہداف کو بھی بڑھانے کی ہدایت کی،وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر سالانہ 1 لاکھ گھروں کی تکمیل کا ہدف پورا کرنا ہے، عوامی ریلیف کے منصوبوں میں دیر یا کوتاہی نہ برتی جائے، ڈی جی پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی سکندر ذیشان کا کہنا تھا کہ درخواستوں کی سکریننگ کے عمل کو تیز کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔
Read Next
2 دن ago
*لاہور ویسٹ واٹر اینڈ ڈرینج مینجمنٹ پراجیکٹ کی ٹیکنیکل ٹینڈرز اوپننگ*
2 دن ago
ایم ڈی واساگوجرانوالہ اکرام اللہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،اے ڈی سی جنرل شبیر حسین کو اضافی چارج
2 دن ago
ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری کی سربراہی میں تشکیل دی گئی ”ڈسٹرکٹ انڈسٹریل ریلوکیشن کمیٹی” کا اجلاس
2 دن ago
پی ایچ اے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا مشن، تمام مانیٹرنگ ڈیجیٹل اور خودکار نظام کے تحت کی جائے،سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل
3 دن ago






