محکمہ بلدیات پنجاب نے لوکل گورنمنٹ سروس ٹاؤن پلاننگ فنکشنل یونٹ کے دو افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ضلع کونسل نارووال میں تعینات عاصم شاد کو ڈسٹرکٹ آفیسر ضلع کونسل بہاولپور تعینات کر دیا گیا ہے۔محمد عثمان ڈی او پلاننگ ضلع کونسل ننکانہ صاحب کو ڈی او پلاننگ نارووال تعینات کیا گیا ہے۔سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
Read Next
17 گھنٹے ago
وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت سُتھرا پنجاب اتھارٹی آفس میں اجلاس،عید الاضحٰی پلان کا جائزہ
4 دن ago
وزیر بلدیات ذیشان رفیق کاپنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام میں پیشرفت کا جائزہ،مشینوں کی خریداری جاری
4 دن ago
وزیرِ بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی ریلوے ہیڈکوارٹرز آمد وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے ملاقات
4 دن ago
سیکرٹری لوکل گورنمنٹ خیبر پختونخوا ظفر السلام کا اپنی ٹیم کے ہمراہ لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا دورہ،بریفنگ
6 دن ago






