پنجاب میں وسیع پیمانے پر پٹواریوں اور رجسٹری محررز کے تبادلے کر دئیے گئے ہیں۔پنجاب بھر کی 151 تحصیلوں میں پٹواریوں کے تبادلے کئے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پٹواریوں کے خلاف شکایات میں اضافہ ہو رہا تھا اور معاملہ وزیر اعلی تک پہنچ چکا تھا۔ جس پر اوپر سے احکامات دئیے گئے ہیں کہ کسی بھی سرکل میں ایپ سال سے زائد عرصہ سے تعینات پٹواریوں کو فی الفور تبدیل کیا جائے۔ڈپٹی کمشنرز کو ایک ہی روز پٹواریوں کو تبدیل کر کے رپورٹ بھجوانے کا کہا گیا۔جس پر پنجاب میں 1000 سے زائد پٹواریوں کے ایک ہی روز تبادلے کر دئیے گئے ہیں۔۔۔
Read Next
5 دن ago
ورلڈ بینک وفد کی چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی ملاقات،ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کیلئے جدید ڈیجیٹل نظام متعارف کرانے پر اتفاق
1 ہفتہ ago
*ایک سال میں 35 ہزار نئے کاروبار، پی آر اے کے ٹیکس نیٹ میں رجسٹرڈ*
2 ہفتے ago
پنجاب ریونیو اتھارٹی نے جعلی رسیدوں،غیر شفاف ریکارڈ اور ٹیکس وصولی میں بے قاعدگیوں کے خلاف کارروائیوں کا دائرہ کار وسیع کر دیا
2 ہفتے ago
ڈی سی آفس لاہور کے نادر ہال میں ریونیو کھلی کچہری کا انعقاد
2 ہفتے ago
*پی آر اے کے دائرہ کار میں توسیع،اگلے ماہ 250 انفورسمنٹ اور آڈٹ افسران تعینات کئے جائیں گے۔*
Related Articles
*پنجاب ریونیو اتھارٹی میں ٹیکس ادائیگیوں کی مؤثر نگرانی کیلئے ڈیجیٹل سنٹرل مانیٹرنگ سیل قائم کرنے کا فیصلہ*
3 ہفتے ago
*پہلی بار مالی سال کے ابتدائی 2 ماہ میں 54 اعشاریہ 8 ارب روپے اکٹھے کر لیے گئے۔ ترجمان پی آر اے*
ستمبر 2, 2026




