لاہور( شعبہ اطلاعات و نشریات لیڈرز میڈیا نیٹ ورک)لیڈرز میڈیا نیٹ ورک کی جنرل کونسل کا سالانہ تاسیسی اجلاس زیر صدارت قائم مقام صدر محمد نصیر الحق ہاشمی منعقد ہوا۔ نظامت جنرل سیکرٹری سید مصور علی زنجانی نے انجام دیئے۔اجلاس میں مسرور رفیع، اعجاز احمد ، ڈاکٹر مصطفیٰ کمال، عبدالرحمٰن، ناصر چودھری، ندیم شہزاد،نعیم احمد، علی عرفان جاوید ، کاشف ادیب جاودانی، امداد اللہ قریشی، سلمان چوہدری، صابر اعوان اور شاہنواز نجمی کی جانب سے دی گئی تجاویز کو چیئرمین سید علی بخاری نے لیڈرز میڈیا نیٹ ورک کے تابناک مستقبل کےلئے خوش آئند قرار دیتے ہوئے تمام ممبران کو اپنی اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دینے کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب کو لیڈرز میڈیا نیٹ ورک میں ہم ذہن ساتھیوں کی شمولیت کےلئے اقدامات کرنے چاہئیں تاکہ تنظیم کو بہتر طریقے سے چلایا جا سکے۔
Read Next
3 ہفتے ago
انجینئر رائے شہباز ٹرسٹ کے زیر اہتمام ٹاؤن شپ میں محفل میلاد مصطفٰی کا انعقاد
3 ہفتے ago
سرکارِ دو عالم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادتِ کی خوشی میں انجمن تاجران ٹاؤن شپ کی طرف سے بڑی تقریب
3 ہفتے ago
رائے شہباز ٹرسٹ کے زیر انتظام گرین ٹاؤن میں روح پرور محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کا اہتمام
اگست 13, 2026
ایوان اقبال کمپلیکس کے زیراہتمام اور نمل لاہور کے اشتراک سے یوم آزادی اور مکہ دفاعی معاہدے کی تقریب
اگست 1, 2026
*چودھری رحمت علی ہسپتال کے نئے چلڈرن وارڈ کا افتتاح*
Related Articles
یوان اقبال کمپلیکس کے زیر اہتمام پاکستان اور قازقستان کے ثقافتی، تعلیمی اور سیاحتی تعلقات پرتقریب
جون 4, 2026
ایوان اقبال کمپلیکس کے زیراہتمام پاکستان،کرغستان ثقافتی ،تعلیمی اور سیاحتی تعلقات کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد
جون 3, 2026



