*ڈائریکٹر جنرل والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی ملیحہ رشید کا اہم تاریخی مقامات کا دورہ*

والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کی ڈائریکٹر جنرل ملیحہ رشید نے ایل اے ایچ آر (لاہور ریجنریشن) پروگرام کے تحت محمد حسین آزاد لائبریری، موچی گیٹ، حویلی بیج ناتھ، لال حویلی، یکی گیٹ، حویلی میاں سلطان، اور کوچہ گنگرو سجن سمیت اہم تاریخی مقامات کا دورہ کیا۔

کوچہ گنگرو سازان کے دورے کے دوران، انہوں نے اس کی خوبصورتی اور آرائشی اضافے کے لیے فوری ہدایات جاری کیں، جس کا مقصد اسے ایک متحرک، ثقافتی لحاظ سے بھرپور اور سیاحوں کے لیے دوستانہ بنانا ہے۔

جواب دیں

Back to top button