ایمیشنزٹیسٹنگ شیڈول میں تبدیلی،لاہورکے13مقامات پرای ٹی ایس بوتھ آپریشنل

محکمہ تحفظ ماحول پنجاب نے لاہور میں ان مقامات بوتھ قائم کئے ہیں۔مناواں پولیس ٹریننگ سنٹر ،واہگہ ٹاؤن،علی پارک (عقب شاہی قلعہ) نزد مینارپاکستان،سی بی ڈی کلمہ چوک،ایمپوریم مال،لبرٹی مارکیٹالکبیرٹاؤن، ڈاؤن ٹاؤن،ویلنشیاٹاؤن،سنٹرل پارک (نزد ایڈمن آفس)،ماڈل ٹاؤن پارک،ایچیسن کالج،گجومتہ (نزدپولیس چیک پوسٹ)،جلو پارک(پارکنگ)

پنجاب،یونیورسٹی(نزدرجسٹرارآفس)بوتھ کےاوقات کار پیرتاہفتہ صبح 10 سے شام 5 بجے

(وقفہ دوپہر01:00 تا 02:00بجے)

مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن 1373 پر رابطہ کرہں

جواب دیں

Back to top button