وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر اہم عہدے پر تعیناتی
شیر علی خان کو چیئرپرسن پنجاب واٹر اینڈ سیینیٹیشن اتھارٹی مقرر کر دیا گیا۔سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔شیر علی خان اٹک کے حلقہ پی پی 4 سے ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب ہیں۔تعیناتی پنجاب واسا ایکٹ 2025 کی دفعہ 4(1)(b) کے تحت عمل میں لائی گئی ہے۔






