لاہور میں بسنت سے قبل ہی پتنگ بازی کا سامان کم پڑ گیا۔محکمہ داخلہ پنجاب نے مزید 4اضلاع میں پتنگ بازی کا سامان تیارکرنے کی اجازت دے دی ۔قصور،شیخوپورہ ،فیصل آباد اور ملتان میں بھی پتنگ بازی کا سامان تیارکرنے کی اجازت مل گئی۔لاہور میں پتنگ بازی کے سامان کی قلت پوری کرنےکیلئے اجازت دی گئی۔چاروں اضلاع میں پتنگ بازی کا سامان تیار کر کے لاہور بھیجا جائے گا۔قصور،شیخوپورہ ،فیصل آباد یا ملتان میں پتنگ بازی کی اجازت نہیں، محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق بسنت کے موقع پر پتنگ بازی کی اجازت صرف لاہور میں ہے۔
Read Next
9 گھنٹے ago
*دیہی علاقوں میں واقع مریم نوازہسپتالوں میں 78لاکھ24ہزار سے زائد مریضوں کا علاج*
9 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا ہیلتھ پراجیکٹس کو بروقت مکمل کرنے کا حکم
1 دن ago
*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے کلینک آن ویل پراجیکٹ نے تاریخ رقم کردی*
1 دن ago
پنجاب سول سیکرٹریٹ کے مختلف محکموں میں تعینات گریڈ 11 کے 62 جونیئر کلرکوں کی گریڈ 14 میں سنئیر کلرک کے عہدہ پر ترقی
2 دن ago





