محکمہ بلدیات پنجاب نے میٹروپولیٹن آفیسر انفرا بلدیہ عظمٰی لاہور ندیم عباس باجوہ کو او ایس ڈی بنا دیا ہے انھیں فوری طور لوکل گورنمنٹ بورڈ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔زونل آفیسر انفراسٹرکچر نشتر زون عثمان جاوید کو ایم او انفرا ایم سی ایل کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔سیکرٹری لوکل گورنمنٹ شکیل احمد میاں کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔واضع رہے کہ بلدیہ عظمٰی لاہور میں اس وقت پنجاب حکومت کا بڑا منصوبہ لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام چل رہا ہے جس کا فیز ون مکمل اور فیز ٹو چل رہا ہے اس اہم منصوبے کے دوران شعبہ انفراسٹرکچر کی تبدیلی کو اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ایم سی ایل میں اس وقت انتظامی عہدوں پر جن افسران کی اجارہ داری ہے ان میں سے کسی کا تعلق لوکل گورنمنٹ سروس سے نہیں ہے۔
Read Next
4 گھنٹے ago
*وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی پنجاب لوکل گورنمنٹ بورڈ آفس آمد۔*
13 گھنٹے ago
وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت سُتھرا پنجاب اتھارٹی کا اجلاس
2 دن ago
3rd Lahore Heritage Run Held at Lahore Fort
2 دن ago
لاہور ہیریٹیج رن کا تیسرا ایڈیشن پنجاب والڈ سٹیز اینڈ ہیریٹیج ایریاز اتھارٹی کے اشتراک سے کامیابی سے منعقد
3 دن ago
وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی زیر صدارت ڈسکہ میں ستھرا پنجاب پروگرام اور جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سےاجلاس
Related Articles
پنجاب کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی کا بلدیاتی اداروں کے ساتھ اربوں روپے کا فراڈ،ایم سی ایل نے 50 فیصد آمدن کا شیئر مانگ لیا
3 دن ago
*ڈسکہ میں خواتین کے لیے الگ فوڈ اسٹریٹ بنائی جائے گی:میاں ذیشان رفیق صوبائی وزیر بلدیات پنجاب*
5 دن ago




