شعبہ ڈیویلپمنٹ اینڈ بلڈنگ کنٹرول کی زیر نگرانی آپریشن ڈپٹی ڈائریکٹر ز نے کیا۔سگیاں روڈ پرہونیوالی کارروائی میں روڈا ٹیم نے میاں کمرشل پلازہ سربمہر کردیا۔دوران آپریشن چاولہ ایمبرائڈری فیکٹری اور شان علی کمرشل پلازہ بھی سربمہر کر دیا گیا۔روڈا انتظامیہ کے مطابق محاصل وصولی راوی شہر کی ترقی کی ضامن،نادہندگان کیخلاف آپریشن جاری رہیگا۔
Read Next
1 دن ago
*بلوچستان نیپا کے گریڈ 18 کے زیرِ تربیت افسران کا محکمہ ہاؤسنگ پنجاب کا دورہ*
1 دن ago
*یو ای ٹی لاہور اور الجزاری اکیڈمی کے درمیان پائیدار آبی حل کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط*
2 دن ago
*پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے کام سمارٹ ایگزیکیوشن پلان کے تحت مکمل کئے جائیں:نورالامین مینگل*
4 دن ago
روڈا کاراوی شہر میں کمرشل نادہندگان کیخلاف آپریشن،متعدد کاروباری مراکز سربمہر
5 دن ago






