ستھراپنجاب کے ملازمین کی تنظیم نےاحتجاج بتاریخ 13 جولائی بروز پیر کا اعلان کر دیا ہے اور ہدایت کی ہے کہ تمام سٹاف اپنی شرکت یقینی بنائیں۔
*ستھرا پنجاب اتھارٹی کہ ورکرز کہ بقایا جات عیدالاضحیٰ کی اضافی تنخواہ 40 ہزار روپے اور 10 ہزار بونس اگر 11 جولائی بروز ہفتہ تک ادا نہ کیا گیا تو 13 جولائی بروز پیر کو ورکرز کہ ساتھ ہونے والی زیادتیوں کہ خلاف بھر پور احتجاج ہوگا اور ستھرا پنجاب اتھارٹی کا تمام سٹاف کام چھوڑ احتجاج کرے گا اور جب تک ورکرز کو ان کی محنت کا حق ان کی اضافی سیلری اور بونس کی رقم ان کہ اکاؤنٹس میں ٹرانسفر نہیں ہوجاتی تب تک کام چھوڑ احتجاج جاری رہے گا*





