وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جشن آزادی کے موقع پر لاہور کے شہریوں کے لیے خوبصورت تحفہ،ایل ڈی اے نے ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیرنگرانی ریلوے اسٹیشن کے پارکنگ ایریا میں رنگا رنگ اور خوبصورت ڈانسنگ فاؤنٹین انسٹال کر دیاہے۔واضح رہے کہ ریلوے اسٹیشن کے پارکنگ ایریا اور اطراف میں اربن ریجنریشن کے تحت ایل ڈی اے نے ترقیاتی کام کیے ہیں۔ریلوے اسٹیشن کے اطراف کے ایریا کو جشن آزادی کے تھیم پر سجایا گیا ہے۔سبز و سفید برقی قمقموں اور قومی پرچم کے تھیم سے علاقہ خوبصورت منظر پیش کر رہا ہے۔ایل ڈی اے ہیڈکوارٹر جوہر ٹاؤن کو بھی سبز و سفید برقی قمقموں اور قومی پرچموں سے سجایا گیا ہے۔ایل ڈی اے نے اپنے دفاتر، پارکنگ پلازے اور اہم مقامات کو سبز و سفید روشنیوں سے سجایا ہے۔
Read Next
2 دن ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا شہر میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کا دورہ،اقرار حسین کی بریفنگ
3 دن ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا اندرون سرکلر روڈ اور بھاٹی چوک کا دورہ،چیف انجینئر ٹیپا اقرار حسین نے بریفنگ دی
4 دن ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت ایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکسز بارے اجلاس
5 دن ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کامختلف ترقیاتی منصوبوں داتا دربار،بھاٹی چوک اورریلوے اسٹیشن کے اطراف کا دورہ،اقرار حسین اوراسرار سعید کی بریفنگ
6 دن ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت انجینئرنگ ونگ کا اجلاس،ترقیاتی منصوبوں پر جاری کاموں کا جائزہ*
Related Articles
طاہر فاروق کا فیروز پور روڈ کے مختلف پوائنٹس کا دورہ،عبد الستار ایدھی انڈر پاس اور فیروز پور روڈ پر جاری اپ گریڈیشن کے کاموں کا جائزہ
1 ہفتہ ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ناصر باغ زیر زمین پارکنگ پلازہ،آؤٹ فال روڈ اور بھاٹی چوک کا دورہ،ترقیاتی کاموں کا جائزہ
2 ہفتے ago
ایل ڈی اے کا نام استعمال کرنےوالے پرائیویٹ افرادکیخلاف شکنجہ سخت،3 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج
2 ہفتے ago



