حکومتِ پنجاب کی طرف سےلاہوریوں کے لیے بڑی خوشخبری! تاریخی تہوار بسنت کی تاریخوں کا اعلان — 12، 13 اور 14 مارچ 2027۔ڈپٹی کمشنر لاہور کے ترجمان کے مطابق تین روزہ جشنِ بہاراں میں لاہور کی ثقافت و پہچان اپنے تمام رنگوں کے ساتھ بکھرے گی۔ حفاظتی اقدامات پر زیروٹالرنس پالیسی ہوگی۔ بسنت 2027 کو یادگار فیسٹیول بنایا جائے گا۔
Read Next
15 گھنٹے ago
*بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کیلئے اکتوبر کا شیڈول جاری کر دیا*
3 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ ریگولیشن نے کرول گھاٹی سے جھگیوں کا صفایا کر دیا،5ایکڑ اراضی واگزار
3 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا نشتر زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،5 مسمار،دو سربمہر
4 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف واہگہ زون میں آپریشن،6 سربمہر
5 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ ریگولیشن کا تحصیل شالیمار میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن
Related Articles
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا داتا گنج بخش زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،5 مسمار
5 دن ago
تجاوزات کے خلاف اتوار کے روز میں گرینڈ آپریشن،میٹروپولیٹن آفیسر ریگولیشن جواد الحسن گوندل کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
6 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ ریگولیشن کا تحصیل ماڈل ٹاؤن میں تجاوزات کے خلاف موثر آپریشن،واپڈا ٹاؤن اور ویلنشیا ٹاؤن سے تجاوزات کا صفایا
7 دن ago



