خیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹری سمیت بڑے پیمانے پر بیوروکریٹس کو او ایس ڈی بنا دیا گیا،محمد فخر عالم عرفان چیف سیکرٹری کے پی کے تعینات

حکومت پاکستان اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سیکرٹری پاور ڈویژن گریڈ 22 کےڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کو نئے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا تعینات کردیا ہے۔خیبرپختونخوا سے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے پندرہ افسروں کو تبدیل کر دیاگیا۔پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ21کے اکرام اللہ کا کے پی کے سے تبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ20کے شاہد اللہ کا کے پی کے سے تبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم،پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ19کے شاہ فہد کا کے پی کے سے تبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ،پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ18کے کیپٹن ریٹائرڈزبیر خان کا کے پی کے سے تبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ،پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ19کے کیپٹن ریٹائرڈ میاں عادل اقبال کاکے پی کے سےتبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ،پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ18کے وقار علی کا کے پی کے سے تبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم،

پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ21کے عنبر علی خان کا کے پی کے سے تبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم،پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ18کے کیپٹن ریٹائرڈ ثناء اللہ خان کا کے پی کے سے تبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم،پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ20کے سہیل خان کا کے پی کے سے تبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم،پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ18کے محمد احتشام الحق کا کے پی کے سے تبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم،پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ18کے محمد فہیم کا کے پی کے سے تبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ19کے محمد عثمان کا کے پی کے سے تبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم،پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ19کے کیپٹن ریٹائرڈسرمد سلیم اکرم کا کے پی کے سے تبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم،پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس گریڈ19کے شفیع اللہ خان کا کے پی کے سے تبادلہ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا۔

جواب دیں

Back to top button