ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ آزاد جموں و کشمیرکی چیرمین ضلع کونسل مظفرآباد امتیاز عباسی اور میئر مظفر آباد سکندر گیلانی سے ملاقات

ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ آزاد جموں و کشمیر راجہ ذاہد محمود نے چیرمین ضلع کونسل مظفرآباد امتیاز عباسی اور میئر مظفر آباد سکندر گیلانی سے ملاقات کی۔اس ملاقات کے دوران بلدیاتی اداروں کے مسائل اور ان کے حل کے لیے جامع حکمت عملی مرتب کرنے کے حوالہ سے تفصیلی گفتگو کی گئی اور حکومتِ کی جانب سے اس نسبت تشکیل شدہ کمیٹی کی نسبت سفارشات کو بھی زیرِ غور لایا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button