جیلانی پارک میں سالانہ ”گل داؤدی” نمائش کا دوسرا دن وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین اور پارلیمانی سیکرٹری سلطان راجہ اور ملک کے نامور صحافی حضرات ، تجزیہ نگار نے نمائش کا دورہ کیا۔
چیئرمین پی ایچ اے غزالی سلیم بٹ اور ڈی جی پی ایچ اے محمد طاہر وٹو نے مہمانان گرامی کو نمائش کے حوالے سے بریفنگ دی
اس موقع پر ایڈیشنل ڈائریکٹر ذیشان رانجھا، ڈائریکٹر ایڈمن صولت وٹو، ڈائریکٹر ایم این اینڈ او نقیب ارشد سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے۔