ایل ڈی اے کے زیر اہتمام مختلف سکیموں میں واقع کمرشل و رہائشی پلاٹوں، پٹرول پمپ و ایجوکشن سائٹس سمیت مختلف پلاٹوں کا نیلام عام ایل ڈی اے کمیونٹی سنٹر گارڈن ٹاؤن میں منعقد ہوا۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے نیلام عام کے عمل کا جائزہ لیا۔ ایل ڈی اے نے گزشتہ 5 مالی سال کا سب سے بہتر نیلام عام کیا۔نیلام عام میں ایل ڈی اے نے رہائشی و کمرشل پلاٹس، پٹرول پمپ و ایجوکیشن سائٹس کی لیز و فروخت سے ایک ارب سے زائد ریونیو اکٹھا کر لیا۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے نیلام عام کے عمل کا جائزہ لیا۔ایل ڈی اے نے رہائشی و کمرشل پلاٹ، پٹرول پمپ و ایجوکیشن سائٹس 25 املاک ایک ارب گیارہ کروڑ انچاس لاکھ پچانوے ہزار 9 سو 22 روپے میں نیلام کیے۔ پلاٹ نمبر164کمرشل زون ایل ڈی اے ایونیو ون میں واقع پٹرول پمپ سائٹ کے حقوق کرایہ داری9کروڑ6لاکھ روپے میں نیلام ہوئے۔پلاٹ نمبر339بلاک بی، جوہر ٹاؤن کے حقوق کرایہ داری3کروڑ12لاکھ روپے میں نیلام ہوئے۔پلاٹ نمبر 700 اور 700اے بلاک ایم جوہر ٹاؤن کے حقوق کرایہ داری92لاکھ95 ہزار روپے میں نیلام ہوئے۔آرکیٹکیٹ اینڈ انجینئرز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں بی بلاک میں واقع ایجوکشن سائٹ 91لاکھ 43ہزار روپے میں نیلام ہوئی۔پلاٹ نمبر372بلاک سی، فیصل ٹاؤن کے حقوق کرایہ داری42لاکھ75 ہزار روپے میں نیلام کیے گئے۔پلاٹ نمبر308 بلاک سی جوہر ٹاؤن62کروڑ37لاکھ روپے،پلا ٹ نمبر27ڈی سوک سنٹر، جوہر ٹاؤن8کروڑ68لاکھ56 ہزار روپے،پلا ٹ نمبر ون بی کارنر سوک سنٹر، جوبلی ٹاؤن 10 کروڑ77 لاکھ98 ہزار 4 سو روپے،پلا ٹ نمبر 762/6 بلاک سی جوبلی ٹاؤن 69لاکھ99 ہزار 3 سو روپے،پلاٹ نمبر 762/8 بلاک سی جوبلی ٹاؤن 69لاکھ99 ہزار 3 سو روپے،پلاٹ نمبر 5 کمرشل زون ایل ڈی اے ایونیو ون 3 کروڑ 24 لاکھ63 ہزار 2 سو روپے،پلاٹ نمبر 9 کمرشل زون ایل ڈی اے ایونیو ون 2 کروڑ 90 لاکھ 36 ہزار روپے،سبزہ زار ڈی بلاک پلاٹ نمبر 402/18 سی، 34 لاکھ 50 ہزار روپے،سبزہ زار ڈی بلاک پلاٹ نمبر 402/19 سی، 37 لاکھ 26 ہزار روپے،سبزہ زار ڈی بلاک پلاٹ نمبر 402/20 سی، 39 لاکھ 90 ہزار 5 سو روپے،سبزہ زار ڈی بلاک پلاٹ نمبر 402/21 سی، 50 لاکھ 60 ہزار روپے،پیکجز ایریا ایل ڈی اے کوارٹر میں پلاٹ نمبر 6 کارنر بلاک سی 43 لاکھ 33 ہزار 4 سو روپے،پیکجز ایریا ایل ڈی اے کوارٹر میں پلاٹ نمبر 3 بلاک سی 48 لاکھ 97 ہزار 4 سو روپے،مصطفی ٹاؤن قیوم بلاک پلاٹ نمبر 170 سی 50 لاکھ 60 ہزار روپے،مصطفی ٹاؤن قیوم بلاک پلاٹ نمبر 170 ڈی 52 لاکھ 62 ہزار 4 سو روپے،قائد اعظم ٹاؤن سیکٹر بی 2 پلاٹ نمبر ون ٹی 41 لاکھ 4 سو روپے،تیزاب مارکیٹ دو موریہ پل کی دو کمرشل دکانیں 58 لاکھ 98 ہزار 6 سو 67 اور 58 لاکھ ایک ہزار 9 سو 56 روپے جبکہ تاجپورہ سکیم کے 5 مرلہ کے دو پلاٹ ای بلاک پلاٹ نمبر 3 اور پلاٹ نمبر 5 ایک کروڑ 43 لاکھ اور ایک کروڑ 7 لاکھ 50 ہزار میں نیلام ہوئے۔نیلام عام کی نگرانی ایل ڈی اے آکشن کمیٹی کے اراکین ایڈیشنل ڈی جی ہاؤسنگ، ڈائریکٹر فنانس، ڈائریکٹر آکشن، ڈائریکٹر ہاؤسنگ سمیت دیگر افسران نے کی۔نیلام کی شرائط موقع پر پڑھ کر سنائی گئیں۔
Read Next
7 گھنٹے ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت واسا ہیڈ آفس میں اہم اجلاس، ایم ڈی واسا نے لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام بارے بریفنگ دی۔*
7 گھنٹے ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ٹولنٹن مارکیٹ اور بی تھری بلاک گلبرگ کا دورہ،وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر ٹولنٹن مارکیٹ کی ری ماڈلنگ کی جائے گی
3 دن ago
*وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین، رہنما مسلم لیگ ن حافظ میاں نعمان احمد نے ڈی جی ایل ڈی اے کے ہمراہ گلبرک میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا*
4 دن ago
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے مقامی تاجروں کے ہمراہ جوہر ٹاؤن جی ون مارکیٹ،کمرشل زون کی ری ماڈلنگ کے منصوبے کا آغاز کر دیا*
4 دن ago
*ایل ڈی اے کی طرف سے مسیحی ملازمین اور ان کی فیملیز کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد،میاں مرغوب احمداور طاہرفاروق کی شرکت*
Related Articles
*ایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکس جوہرٹاؤن کا منفرد اعزاز،تین سگی بہنوں کی سوئمنگ مقابلوں میں نمایاں پوزیشن*
5 دن ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق اور ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا کا ٹیپاہیڈ آفس، ٹھوکر انٹری پوائنٹ کا دورہ،چیف انجینئر ٹیپا اقرار حسین کی بریفنگ
6 دن ago
چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کاایل ڈی اے ہیڈکوارٹر کا دورہ، کمرشل عمارات کے نقشوں کی منظوری کو جلد آن لائن کرنے سے متعلق ہدایات،طاہر فاروق کی بریفنگ
6 دن ago
*کمرشل فیس نادہندگان، غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف ایل ڈی اے کی خصوصی مہم جاری،مختلف سکیموں میں 175املاک سربمہرکر دیں۔*
1 ہفتہ ago