بارش کے بعد نکاسی آب آپریشن/ کمشنر لاہور زید بن مقصود نے قرطبہ چوک۔ مزنگ۔جین مندر چوک ۔لٹن روڈ و دیگر علاقوں کا دورہ کیا۔ نکاسئی آب انتطامات و آپریشن کا جائزہ لیا۔واسا حکام نے بتایا کہ
”واسا کی ایمرجنسی ریسپانس کیمپس اور فیلڈ سٹاف نکاسی آب کیلئے شہر میں متحرک ہے۔
کمشنر لاہور نے واسا سکرز مشینز۔اور ڈی واٹرنگ سیٹس سے نکاسی آب آپریشن کا جائزہ لیا۔“
فیلڈ میں کام کرنے والی مشینری کے جنریٹرز کو نکاسی آب مکمل ہونے تک مکمل فعال رکھنے کی ہدایت کی۔کمشنر لاہور زید بن مقصود نے بتایا کہ سورنگ پوائنٹس پر مکمل فوکس ہے۔افسران فیلڈ میں مانیٹرنگ کررہے ہیں۔