کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی طرف سے 13 اکتوبر سے 17 اکتوبر تک دفعہ 144کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔جس میں کہا گیا ہے کہ شہر میں مختلف دھڑوں کی جانب سے احتجاج، مظاہرے،دھرنے اور ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔جس سے سکیورٹی کے مسائل، امن و امان کی صورتحال اور عام لوگوں کو تکلیف ہو سکتی ہے۔کراچی ڈویژن میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئے اجتماعات پر پابندی لگائی گئی ہے تاکہ کسی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جا سکے
Read Next
7 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا ‘معرکہ حق’ کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب
1 دن ago
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی بی آر ٹی ریڈ لائن اور شاہراہِ بھٹو کی تیز رفتار تکمیل کے احکامات جاری کر دیئے
1 دن ago
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی متاثرین گل پلازہ کو امدادی چیک تقسیم کرنے کی تقریب میں شرکت
3 دن ago
*ڈنمارک کی سفیر سے ملاقات، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبائی گرڈ سے سستی بجلی کی پیداوار اور ترسیل کا منصوبہ پیش کردیا*
4 دن ago





