نیشنل بینک آف پاکستان اور گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مابین کیش لیس اکانومی سے متعلق معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ معاہدے کے تحت تمام مالیاتی لین دین اب مکمل طور پر آن لائن انجام دیا جائے گا۔
اس اقدام سے ٹرانزیکشنز نہ صرف بروقت اور شفاف ہوں گی بلکہ نظام کو پیپر لیس بنانے میں بھی مدد ملے گی، جس کے نتیجے میں ماحول دوست سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔
Read Next
3 دن ago
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان ایڈووکیٹ امجد حسین آذر کی مزار قائد پر حاضری
5 دن ago
گلگت بلتستان حکومت کا کسان دوست اقدام،گندم کا معیاری بیج 50 فیصد رعایت پر فراہم کرنے کا فیصلہ
6 دن ago
ای ٹینڈرنگ کے حوالے سے سفارشات جلد از جلد پیش کی جائیں،وزیر اعلٰی گلگت بلتستان
7 دن ago
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا داریل ایکسپریس وے پر جاری کام میں سست روی پر عدم اطمینان کا اظہار
7 دن ago
دیامر بھاشا ڈیم کے سی بی ایمز کے تحت چلاس سیف سٹی پروجیکٹ کی تعمیر کے حوالے سےاعلیٰ سطحی اجلاس
Related Articles
*گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات۔میونسپل کارپوریشنز گلگت، اسکردو اور چلاس کے لیے اپیلٹ ٹربیونلز قائم*
1 ہفتہ ago
بلدیاتی انتخابات،گلگت،اسکردو اور چلاس میونسپل کارپوریشنز کے لئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران مقرر
1 ہفتہ ago
گلگت بلتستان رورل سپورٹ پروگرام کی ری اسٹرکچرنگ اور استعدادِ کار میں اضافے کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس
1 ہفتہ ago


