وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر نگرانی ایل ڈی اے اور ٹیپا ٹیمیوں کا شہر کی معروف شاہراہوں پر پیچ ورک کا کام جاری ہے۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے چھٹی کے روز مختلف علاقوں مین بلیوارڈ گلشن راوی، دبئی چوک، علامہ اقبال ٹاؤن اور ٹھوکر انٹری پوائنٹ کا دورہ کیا۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے ٹیپا کی جانب سے جاری پیچ ورک کے کاموں کا جائزہ لیا۔چیف انجینئر ٹیپا اقرار حسین نے جاری پیچ ورک کاموں بارے بریفنگ دی۔ڈی جی ایل ڈی اےطاہر فاروق نے گلشن راوی اور دبئی چوک پر پیچ ورک اور لین مارکنگ کے کاموں کا جائزہ لیا۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے اس موقع پر کہا کہ ٹیپا اور ایل ڈی اے ٹیمیں 95 شاہراہوں پر کام کر رہی ہیں،33 شاہراہوں پر ٹیپا اور 62 پر ایل ڈی اے ٹیمیں کام کر رہی ہیں۔ ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے کہا کہ ٹیمیں دن رات سڑکوں پر پیچ ورک، گڑھوں اور پاٹ ہولز سے کلیئر کرنے میں مصروف ہیں۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے پیچ ورک کے دوران کاموں کا معیار یقینی بنانے کی ہدایت کی۔بعد ازاں ڈی جی ایل ڈی اے نے ٹھوکر انٹری پوائنٹ پر جاری ترقیاتی کاموں کا بھی جائزہ لیا۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے کہا کہ ٹھوکر انٹری پوائنٹ پر سڑک کی توسیع، گرین بیلٹس اور فٹ پاتھ پر کام جاری ہے۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے جاری کاموں میں تیزی لانے اور جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔
Read Next
3 دن ago
ایل ڈی اے کے ملکیتی گلشن راوی میں اربوں روپے کے پلاٹوں پر قبضے، ڈائریکٹوریٹ ہاؤسنگ ٹو کے حوالے سے بڑا سکینڈل
4 دن ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا کماہاں لدھر روڈ اورزیر تعمیر ایل ڈی اے سٹی سٹرکچر پلان روڈ کا دورہ،بریفنگ
4 دن ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کاریلوے اسٹیشن، داتا دربار توسیعی منصوبے اور بھاٹی چوک انڈر پاس کا دورہ
4 دن ago
ایل ڈی اے کا 10 غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف گرینڈ آپریشن، دفاترسربمہر،باؤنڈری وال، گیٹ، سڑکیں و دیگر سٹرکچر مسمار
5 دن ago
وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمداورراشدنصراللہ نے این اے 130میں 2 مزید پبلک پارکس کاافتتاح کردیا
Related Articles
*ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا داتا دربار توسیعی منصوبے اور ریلوے اسٹیشن کے اطراف کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ*
7 دن ago
*ایل ڈی اے ٹیموں نےمختلف سکیموں اور ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا میں آپریشن کرکے233املاک سربمہرکر دیں*
2 ہفتے ago
*وائس چیئرمین میاں مرغوب احمد اور ڈی جی ایل ڈی اے کا داتا دربار توسیعی منصوبے اور ریلوے اسٹیشن کے اطراف کا دورہ*
2 ہفتے ago
*غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف ایل ڈی اے ٹاؤن پلاننگ ونگ متحرک،مختلف سکیموں میں 139املاک سربمہر۔*
2 ہفتے ago

