سدھار سوسائٹی اورDAI-Pakistan کے اشتراک سے Leadership within Union Councils (LUC) پراجیکٹ کے تحت لوکل گورنمنٹ ایکٹ پر اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت کا انعقادکیا گیا۔ اس مشاورت کا مقصد تمام اسٹیک ہولڈرز; سیاسی جماعتوں،سول سوسائٹی، میڈیا، ماہر تعلیم، ماہرین لوکل گورنمنٹ وغیرہ کے مابین مجوزہ قانون سازی کے اقدامات پر ڈائیلاگ اور سفارشات کے مسودے کی تیاری کے حوالہ سے لوکل گورننس کا ڈھانچہ، مقامی حکومت اور اس کےافعال میں منظم شہریوں کی شمولیت بشمول اُن کی منصوبہ بندی ، ضروریات کی شناخت اور بجٹ کو حتمی شکل دینے میں میں ان کی شرکت کو یقینی بنانا،ا نتخابات کے انعقاد کا طریقہ کار، مقامی حکومت میں خواتین، اقلیتوں اور نوجوانوں کی بہتر نمائندگی،حکمران جماعت نمائندگان نے ان سفارشات کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ ان سفارشات کو قانون کو حتمی شکل دینے کے لئے اعلٰی سطح پر بحث کے لئے پیش کریں گے۔
Read Next
2 ہفتے ago
*تعلیمی ادارے، بازار ہوں یا شاپنگ مالز، خواتین کی عزت محفوظ بنانے کیلئے حکومت پنجاب عملی اقدام کر رہی ہے،بلال یاسین*
اکتوبر 30, 2025
لیڈرز میڈیا اویرنیس فاؤنڈیشن کا اجلاس،سید علی بخاری مہر عبدالروف کو سیلاب متاثرین کیلئے خصوصی کاوش پر شہید پاکستان حکیم محمد سعید ویلفئیر ایوارڈ دیا گیا
اکتوبر 22, 2025
ایشین کلچرل ایکسیلنس ایوارڈ کی پروقار تقریب،ہمدرد پاکستان کی چیئرپرسن سعدیہ راشد اور سید علی بخاری سمیت ممتاز شخصیات کو ایوارڈز سے نوازا گیا
اکتوبر 19, 2025
*لاہور پریس کلب میں سینئر ترین صحافی سرفراز سید کی 89ویں سالگرہ*
ستمبر 23, 2025
*حضرت پیر سید وارث شاہ رحم اللہ علیہ کے 227 ویں سالانہ عرس مبارک کی تین روزہ تقریبات کا آغاز ہو گیا*
Related Articles
غذا کی تیاری کے دوران اور فاسٹ فوڈ کے مختلف مراحل میں پیدا ہونے والی کاربن، میتھین اور دوسری زہریلی گیسوں کے اخراج میں کمی پر سیمینار
ستمبر 11, 2025
*نونہال سیرت کانفرنس* جشنِ رحمۃ للعالمین ﷺ کی مناسبت سے سجی روح پرور تقریب***** رپورٹ،سید علی بخاری
ستمبر 6, 2025




