کمشنر لاہور ڈویژن زید بن مقصود نے لاہور شہر میں بارش کے حوالے سے نکاسی آب کیلئے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ مختلف علاقوں میں بونداباندی اور ہلکی بارش جاری ہے ۔تمام متعلقہ محکمے فیلڈ میں پوری طرح سے فعال رہ کر نکاسی آب پر فوکس کریں۔نکاسی آب آپریشن سے متعلقہ تمام افسران فیلڈ وزٹ کریں شہر کے تمام سورنگ مقامات پر ایمرجنسی کیمپس نکاسی آب کیلئے متحرک رہیں اور ٹریفک کو رواں رکھا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ واسا انتظامیہ نکاسی آب کیلئے تمام مشینری فعال اور ڈسپوزل سٹیشنز پر بیک اپ کو فعال رکھے۔ نشیبی علاقوں اور مین روڈ ز سے منسلک ایریا میں ایمرجنسی ٹیمیں نکاسی آب کو ممکن بنائیں۔انہوں نےکہا کہ واسا۔ایل ڈی اے۔ایم سی ایل۔سی بی ڈی کی خصوصی ٹیمیں اپنے اپنے ایریاز میں متحرک رہیں۔ شہر کے تمام ڈسپوزل سٹیشنز پوری گنجائش سے فعال ہیں.کمشنر لاہور نے ہدایات دیتےہوئے کہا کہ انڈرپاسز میں نکاسی آب کیلئے مشینری فعال رکھی جائے۔ نشیبی علاقوں اور سورنگ پوائنٹس پر ایمرجنسی ٹیمیں ردعمل دینے کیلئے تیار رہیں۔اے سیز اپنی تحصیلوں سے نکاسی آب کے ذمہ دار ہیں۔
Read Next
3 دن ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا میاں میر ہسپتال کا دورہ۔ اے سی کینٹ اور ڈی ڈی ایچ او ہیلتھ نے بریفنگ دی*
3 دن ago
کمشنر لاہور کا لال پل،ریلوے پل اور تاجپورہ بٹ چوک ایریاز میں جاری نکاسی آپریشن کا جائزہ
4 دن ago
*کمشنر لاہورڈویژن نعمان یوسف کا لکشمی، ہائیکورٹ چوک۔جی پی او اور قرطبہ چوک کا دورہ*
4 دن ago
سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیاں جاری،کمشنر لاہور نعمان یوسف کا پٹھان کالونی فیروزوالہ کا دورہ
4 دن ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کی زیر صدارت کھیوٹ تقسیم اور ریونیو امور پر اہم اجلاس*
Related Articles
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کی زیر صدارت 40 ویں سینئر مینیجمنٹ کورس کے شرکاء کیلئے تعارفی سیشن۔ڈی سیز نے بریفنگ دی۔*
5 دن ago
*یوم استحصال کشمیر۔کمشنر لاہور نعمان یوسف اور ڈپٹی کمشنر لاہور کی قیادت میں ضلعی انتظامیہ کی یکجہتی کشمیر ریلی*
5 دن ago



