ٹی ایم اے ہری پور کے ملازمین تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے

صوبے کی تمام ٹی ایم ایز کو گرانٹس دی گئی ٹی ایم اے ہری پور کو یکسر نظرانداز کیا گیا دو ماہ سے ٹی ایم اے کے ملازمین کو ریگولر تنخواہیں نہیں دی گئی عیدالاضحیٰ کی آمد ہے اور ورکرز کی عید کی خوشیاں مانند پڑی ہیں صوبے کے تمام اداروں میں کام کرنے والے ملازمین مئی کی ایڈوانس تنخواہیں کے رہے ہیں جبکہ ہمارے ساتھ ناروا سلوک کیا جارہا ہے اکائونٹ فور کے زریعے تنخواہیں ادا کرنے کا مطالبہ کو عملی جامہ پہنایا جائے بصورتِ دیگر عید کی بعد تمام میونسپل سروسز بند کردیں گے ہمیں ہمارا حق دیا جائے ۔

چیئرمین ایکشن کمیٹی سردار محمد جاوید ،گلنواز خان بابو ساجد محمود

جواب دیں

Back to top button