بلدیہ عظمٰی لاہور کے میٹروپولیٹن آفیسر ریگولیشنز کاشف جلیل کی ہدایت پرسینٹرل سکواڈ نے سگیاں روڈ پر غیر قانونی جانوروں کے سیل پوائنٹ پر کریک ڈاؤن کیا۔غیر قانونی جانوروں کے سیل پوائنٹ کے خلاف اپریشن کی نگرانی شہزاد رسول انچارج
اپریشنل ونگ اینڈ ایچ ار نے کی۔غیر قانونی سیل پوائنٹ ختم کر دیا گیا۔اسکواڈ نے سامان قبضہ میں لے لیا۔






