عید الاضحی کے تیسرا روز بھی جامع صفائی مشن جاری ہے۔ کمشنر لاہور ڈویژن مریم خان نے کہا ہے کہ ابتک پوری لاہور ڈویژن سے تقریبا 52ہزار ٹن آلائشیں اٹھا کر شہروں کو صاف کردیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 58گھنٹوں میں لاہور سے 37 ہزار ٹن آلائشیں اٹھاکر ڈمپنگ سائٹس پر پہنچا دی گئی ہیں جبکہ ابتک ننکانہ، شیخوپورہ اور قصور سے 15 ہزار ٹن آلائشیں اٹھائی گئی ہیں۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ آج لاہور اور دیگر اضلاع میں کلین سویپ صفائی آپریشن جاری ہے، گلی محلوں اور سڑکوں کی صفائی کے بعد عرق گلاب سے دھویا جارہا ہے، جامع واشنگ آپریشنز شروع ہے، تعفن و بو خاتمے کیلئے عرق گلاب کا چھڑکاو جاری ہے۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ لاہور سمیت تمام اضلاع میں صفائی و واشنگ آپریشنز پر کوئی کمپرومائز نہیں۔ عید کے پہلے دو دن صفائی آپریشنز ورکرز کی محنت اور شہریوں کے تعاون سے بہترین رہے ہیں.
Read Next
2 دن ago
ناجائز منافع خوری پر کوئی رعایت نہیں،کمشنر لاہور نعمان یوسف
2 دن ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا مریم آباد کا دورہ۔ سالانہ زیارت مقدسہ مریم 4تا6ستمبر مرکزی تقریبات جاری*
3 دن ago
کمشنر لاہور ڈویژن نعمان یوسف کا نکاسی آب انتظامات جائزہ کے لئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
3 دن ago
تمام اضلاع انسداد سموگ کیلئے سکواڈز قائم کریں اور فیلڈ میں سو فیصد متحرک رکھیں،کمشنر لاہور
4 دن ago






